منی:
رابطہ عالم اسلامی نے اس سال موسم حج 1443 کی کامیابی پرمملکت سعودی عرب کی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے شاندار حج پلان کو سراہا جس میں کوویڈ 19 کے…
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے منى ميں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر میں،وزیر مذہبی امور پاکستان جناب مفتی عبد الشکور کا استقبال کیا۔ مفتی صاحب نے فریضۂ حج کی ادائیگی کے انتظامات کا نئے سرے سے بحفاظت وآسانی…
منى ميں رابطہ عالم اسلامی کے کیمپ میں:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عراقی سنی اوقاف کے کے سربراہ عبد الخالق العزاوی اور عراقی فقہ کونسل ارکان کا استقبال کیا۔تمام رہنماؤں نے حجاج کرام کو…
منى ميں رابطہ عالم اسلامی کے کیمپ میں، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم علماء کونسل پاکستان کے چیئرمین شیخ حافظ طاہر اشرفی کا استقبال کیا۔ جناب اشرفی صاحب نے عازمین حج کو پیش کردہ خدمات اور…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”حج اکبر“ کی شام منی میں اپنی رہائشگاہ پر مفتی اعظم مصر،مملکت کے ہیئۃ کبار العلماء کے سیکرٹری جنرل اور بین الاقوامی فقہ اکیڈمی کے سیکرٹری…
رابطہ عالم اسلامی عالم اسلام کو عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ ”اللہ تعالی اس عید کو سب کے لئے خیر وبرکت کا ذریعہ بنائے“۔
عرفات کے منبر سے امت مسلمہ سے خطاب کرتے ہوئے:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس:
آج سہ پہر،ڈاکٹر محمد العیسی کو نامور اسلامی شخصیات میں سے علمائے کرام ومفتیان اورمملکت کے ہیئۃ کبار العلماء کے ارکان کی جانب سے متعدد کالیں موصول،جس میں یوم عرفہ کے خطبہ کے مندرجات کو سراہا…
علماء،ماہرین تعلیم اور طلبہ کے درمیان:
ڈاکٹر محمد العيسى جامعہ اسلامیہ ملائیشیا میں اعتدال اور بقائے باہمی اقدار پر لیکچر دیتے ہوئے،جس میں مشترکہ انسانی اقدار پر محمول اسلامی ماڈل کو پیش کیا…
مشرقی ایشیائی ممالک کی خبر رساں اداروں،سرکاری چینلز اور اہم میڈیا پلیٹ فارمز کے سامنے:
ڈاکٹر محمد العیسی پریس کانفرنس میں رابطہ عالم اسلامی…
ملائیشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر ازہر عزیزان نے پارلیمنٹ ہاؤس کوالالمپور میں ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
اسپیکر نے آپ کی عالمی حیثیت کا اعتراف کرتے ہوئےکہاکہ:”ہمیں فخر ہے کہ آپ جیسی باہمت…
سرپرستی سے لے کر منفرد حاضری او رغیر معمولی نتائج تک۔ علمائے جنوب مشرقی ایشیاء تاریخی کانفرنس کے اہم واقعات، جس کا انعقاد رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی…
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب اسماعیل صبری نے ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں نے تعاون کے امکانات اور مشترکہ امور پر تبادلۂ خیال کیا۔وزیر اعظم نے رابطہ عالم اسلامی کی جانب…
ملائیشیا کے وزیر مذہبی امور جناب ادریس بن احمد”علمائے جنوب مشرقی ایشیاء کانفرنس“کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے:
ہم اس کانفرنس کے لئے اسٹریٹجک پارٹنر اور میزبان کے طور پر ملائیشیا کے انتخاب پر…
وزیر اعظم ملائیشیا”علمائے جنوب مشرقی ایشیاء کانفرنس“ کے افتتاح کے موقع پر:
ہمیں فخر ہےکہ رابطہ عالم اسلامی نے کانفرنس کی میزبانی کے لئے ملائیشیا کا انتخاب کیا ہے۔یہ ہماری اس حیثیت کا اعتراف…