ڈاکٹر العیسی روسی استشراق انسٹیوٹ میں لیکچر دیتے ہوئے :
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی تاتارستان کے دارالخلافہ قازان کی جامع مسجد میں علماء اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کے سامنے خطبۂ جمعہ دے رہے ہیں۔
جمہوریہ تاتارستان کے صدر کی موجودگی میں،ڈاکٹر محمد العیسی نے، امن، رواداری اور مذاہب اور تہذیبوں کے پیروکاروں کے درمیان تعاون کے تصورات کے فروغ اور اسلام کی انسانی اقدار کو…
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی تاتارستان کے دارالخلافہ قازان کی جامع مسجد کی منبر سے:”مذہبی وابستگی اور قومی تشخص کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں سوائے انتہاپسند نظریات میں...اور ہمیں…
عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روسی فیڈریشن میں دینی اور نسلی ہم آہنگی کے تجربے کو سراہا۔ آپ نے سینٹ پیٹرز برگ کے گورنر الکسندر بیجلوف سے ملاقات میں ان خیالات کا اظہارکیا…
ڈاکٹر محمد العیسی، ماسکو میں رابطہ عالم اسلامی اورمیانہ روی،رواداری اورقومی انضمام کے تصورات کے فروغ کے لئے روس میں ثقافت،سائنس وتعلیم کےلئےحکومتی فنڈ کےدرمیان تعاون سمجھوتے پردستخط کررہے ہیں۔فنڈ…
مفتی شیخ راوی عین الدین عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا ماسکو کی جامع مسجد میں استقبال کررہے ہیں۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال اور جامع مسجد کا دورہ ہوا…
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات میں جمہوریہ تاتارستان کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کی مذہبی اورنسلی ہم آہنگی کےفروغ کی عالمی کوششوں کی تعریف کی اور روسی فیڈریشن میں اس طرز…
ڈاکٹر صالح بن حمید ماسکو میں عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے:”اسلام رحمت اورامن کا پیغام ہے“۔ آپ نےشریعت اسلامی میں رحمت اورامن کے مفاہیم پرروشنی ڈالی۔ (قابل ذکرپہلو یہ…
مفتی جمہوریہ چیچینیا شیخ صالح مجییف ماسکو میں رابطہ کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے(اس کانفرنس کے انعقاد میں چیچینیا کے مسلمانوں کی دینی تنظیم کا تعاون ساتھ رہا )آپ شریعت…
رابطہ عالم اسلامی کی ماسکو میں منعقدہ کانفرنس میں(جو روسی فیڈریشن میں اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے)روسی سرکاری اداروں کے نمائندے، جن میں صدارتی دفتر اور ڈوما کونسل (…
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سینٹ پیٹرزبرگ سٹیٹ یونیورسٹی میں،چانسلر،فیکلٹی ممبران اور طلبہ کے سامنے لیکچر دے رہے ہیں۔ اس کا شمار دنیا کی قدیم ترین جامعات میں ہوتاہے اور یہاں سے…
محترم چیچن صدر شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دار الخلافہ گروزنی کی جامع مسجد میں عالم اسلام کے علماء ومفتیان کی موجودگی میں خطبۂ جمعہ سے خطاب کی دعوت دے رہے ہیں۔